چاکلیٹ آگر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سائنس) جمے ہوئے خون کی تہ یا جھلی جو اپنا رنگ تبدیل کر کے گہرے کتھئی رنگ کی ہو جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سائنس) جمے ہوئے خون کی تہ یا جھلی جو اپنا رنگ تبدیل کر کے گہرے کتھئی رنگ کی ہو جاتی ہے۔